گوٹا کناری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گوٹا اور کناری جو چاندی سونے کے تاروں کی لیس جو ریشم کے بانے سے بنی جاتی ہے، لباس کی تزئین کا سامان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گوٹا اور کناری جو چاندی سونے کے تاروں کی لیس جو ریشم کے بانے سے بنی جاتی ہے، لباس کی تزئین کا سامان۔